Advertisement

حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو آج غسل دیا جائے گا

September 09, 2019
 

لاہور (نمائندہ جنگ) حضرت داتا گنج بخشؒ کے مزار کو آج غسل دیا جائے گا۔ پانچ من عرق گلاب سے غسل دیا جائے گا۔ آغاز غسل 2بجے ہوگا۔


مکمل خبر پڑھیں