Advertisement

حقوق نسواں کا قانونی تحفظ، وفاقی اور صوبائی حکومت کی ترجیح ہے ‘وزیر قانون

October 09, 2019
 

پشاور ( نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے وزیر قانون سلطا ن خا ن نے کہا ہے کہ حقوق نسواں کے تحفظ کو یقینی بنانا صوبائی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ ترمیمی بل کا حتمی فیصلہ ،سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کے احکامات کے مطابق تشکیل دی گئی سیکشن کمیٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا جس کے بعد بل صوبائی اسمبلی سے منظور کرانے کے لیے پیش کیا جائے گا ۔


مکمل خبر پڑھیں