ٹنڈوآدم سگ گزیدگی سے 7مرد و خواتین زخمی

October 20, 2019

ٹنڈوآدم (نامہ نگار) ٹنڈوآدم رشید کالونی میں جمیل، مبارک کالونی میں زینب اہلیہ خان محمد، صبر ڈاھری میں نوابی، گہرام مری میں رحیم بخش، محمد خان، رحیم بخش، سونو، امینہ کتوں کے کاٹنے کے باعث زخمی ہو گئے جنھیں تعلقہ اسپتال سے طبی امداد دینے کے بعد روانہ کردیا گیا۔