Advertisement

مجلس وحدت مسلمین کا ہفتہ وحدت و اخوت منانے کا اعلان

November 09, 2019
 

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) عید میلاد البنی ؐکا دن مسلمانوں کا اپنے نبی کریم ؐسے عشق کے عملی اظہار کا دن ہے ۔ پیغمبر خدا حضرت محمد مصطفیؐامت کے درمیان نقطہ وحدت ہیں ۔ مجلس وحدت مسلمین 12 تا 17ربیع الاول ہفتہ وحدت و اخوت کے عنوان سے منائے گی ۔ان خیالات کا اظہار سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ولادت باسعادت نبی کریمؐ کا دن تجدید عہد کا دن ہے۔ہمیں حقیقی مصطفوی تعلیمات کو فروغ دینا ہوگا ۔


مکمل خبر پڑھیں