جنرل نالج: سوالات و جوابات

January 04, 2020

سوال : وہ جھیل کس ملک میں ہے ،جس کی سطح کا پانی شربت کی طرح میٹھا ہے مگر سطح کے تین فٹ نیچے کا پانی کڑواہے؟

*جواب: جرمنی میں۔

سوال: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتا ہے ؟

*جواب: چمگاڈر۔

سوال: اس مکڑی کا نام بتائیں جو ۳۰ سال تک زندہ رہ سکتی ہے؟

*جواب: ٹرنٹولا نامی مکڑی۔

سوال: کے ٹو کا دوسرا نام کیا ہے ؟

*جوابMount Godwin Austen:

سوال: ان پرندوں کے نام بتائیں جنہیں دنیا میں امن کا نشان کہا جاتا ہے؟

*جواب: فاختہ اور کبوتر۔

سوال: کونسا پرندہ ہوا میں کھڑاہوسکتا ہے؟

*جواب: شکرا۔

سوال: وہ کونسا دریا ہے جس میں ایک بھی مچھلی نہیں ہے؟

*جواب: اس دریا کا نام رائیووفاگری ہے یہ کولمبیا میں ہے۔

سوال: نظام شمسی کے سیاروں میں سب سے چھوٹا سیارہ کونسا ہے۔؟

جواب’:نیپچون"

سوال: دنیا میں سب سے زیادہ پیدا ہونے والی سبزی کونسی ہے۔؟

جواب: آ لو