رُشد و ہدایت: پریشان حال کی مدد…!!

اقراء
January 17, 2020

حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا، جو شخص کسی پریشان حال انسان کی مدد کرے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے تہتّر درجے مغفرت لکھے گا، جن میں سے ایک مغفرت تو اس کے تمام کاموں کی اصلاح کے لیے کافی ہے اور بہتّر درجے مغفرت قیامت کے دن اس کے لیے بلندی درجات کا سبب بن جائےگی۔ (سنن بیہقی)