45مویشیوں کاشہر سے انخلاء

January 22, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے مویشیوں کے انخلاء کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی ہیں۔تحصیل سٹی میں 45 مویشیوں کا انخلاء کروایا گیا۔مویشیوں کے باڑے کو قبضے میں لے لیا گیااورمویشیوں کی موجودگی پر 24000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں۔