جاپان میں ہرطرف چیری بلاسم کی بہار

March 19, 2020


جاپان کے دارالحکومت ٹوکیوکے پارک میں ہزاروں چیری پھولوں سے لدے درختوں نے شہر خوبصورتی میں اضافہ کردیا ہے اور ہر سو پھیلے چیری پھولوں سے فضا معطر ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کی جان لیوا وبا کے باعث چیری پھولوں سے سجے خوبصورت منظر سے لوگ محروم ہوگئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے بھی لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تاکید کی جا رہی ہے۔