انٹر بینک، ڈالر کی قیمت 159.90روپے ہو گئی

April 24, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 40پیسے کی کمی سے 160.30روپے سے کم ہو کر159.90روپے ہو گئی اور قیمت فروخت 60پیسے کی کمی سے 160.60روپے سے کم ہوکر160روپے پر آ گئی۔