سری لنکن کرکٹر مینڈس ضمانت پر رہا

July 07, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو پیر کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کا ڈرائیونگ لائسنس عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ کیس کی سماعت نو ستمبر کو ہو گی۔