ذیل میں دی گئی واحد کی جمع کو لائن کھینچ کر ملائیے
1۔جرم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برکات
2۔استاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آداب
3۔جزیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جرائم
4 ۔برکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جذبات
5 ۔ادب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جزائر
6 ۔جذبہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اساتذہ
علم، تخیل اور فکر و آگہی کے چراغ ایک بار پھر روشن ہوگئے، جب پاکستان پبلشرز اینڈ بک سیلرز ایسوسی ایشن (پی پی بی اے) کے زیرِ اہتمام پانچ روزہ کراچی عالمی کتب میلہ 2025 کا جمعرات کو کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار اور پُروقار آغاز ہوا۔ ہزاروں شائقینِ کتب کی موجودگی نے پہلے ہی دن اس بات کی گواہی دے دی کہ مطالعہ زندہ ہے اور کتاب آج بھی انسان کے شعور کی سب سے مضبوط ہم سفر ہے۔
کراچی میں کئی سڑکیں تعمیر و مرمت کی منتظر ہیں، تو بہت سی ایسی ہیں جنہیں دوبارہ بنانے کے لیے کھود کر چھوڑ دیا گیا ہے۔
کنڑ فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز اور کے جی ایف چیپٹر 2 کے کو ڈائریکٹر کرتن نداگوڑا کا 4 سالہ بیٹا عمارت کی لفٹ میں پھنس کر ہلاک ہو گیا۔
برطانیہ میں لڑکوں میں عورت دشمنی کی ابتدائی علامات پہچاننے کے لیے اساتذہ کو خصوصی تربیت دی جائے گی۔
کراچی بار ایسوسی ایشن کا آج ہونے والا الیکشن ملتوی کر دیا گیا۔
ملزم زرق نذیر کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
جیکب آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے نائب صدر نے کہا کہ دورے میں پاکستان ٹیم ایف ٹی پی میں شامل دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔
ڈگری تنازع کیس کی چیف جسٹس اسلام آباد سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔
سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو معذور مداح کے ساتھ ناروا سلوک کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب کے پاس جتنا پیسہ ہے وہ عوام پر لگ رہا ہے۔
ٹراؤن (TRON) بلاکچین نیٹ ورک کے بانی جسٹن سن اپنے دورہ پاکستان سے خوبصورت یادیں سمیٹ کر اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق 5 ہیڈ کانسٹیبل کی اے ایس آئی، 38 کانسٹیبل کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی گئی۔
راجہ شہباز خان نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی اکثریتی رائے کے مطابق ناموافق موسمی حالات میں انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں۔
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی کی بھارت کے شہر جام نگر میں امبانی خاندان کے ہمراہ ہندو مذہب کی رسومات ادا کیں جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں 3 ہزار 500 سے زائد افراد کے خون کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا