دو افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری

November 24, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 18 کے افسر محمد معروف عثمان کو ایس پی گلشن ڈویژن جبکہ وہاں تعینات عرفان زمان کو ایس پی ہیڈ کوارٹر ایسٹ زون تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔