سجدۂ شکر اورنماز ِشکر الگ الگ ہیں

February 26, 2021

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔نماز شکر اورسجدۂ شکر دونوں ایک ہیں یا الگ الگ اور کیا ان کا احادیث میں ثبوت ہے؟

جواب:۔دونوں الگ الگ ہیں اور دونوں احادیث سے ثابت ہیں۔