بھارت: شوہر نے بچوں کے سامنے بیوی کو آگ لگا دی، ماں کو بچانے والی بیٹی کو بھی آگ میں دھکیل دیا
بھارتی شہر حیدرآباد میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو بچوں کے سامنے آگ لگا کر قتل کر دیا۔ ملزم نے ماں کو بچانے کے لیے آگے بڑھنے والی بیٹی کو بھی آگ میں دھکیل دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔