• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹرین عوام کورونا ٹیسٹ کٹ مفت حاصل کرسکتے ہیں

ویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین عوام جن کے پاس ای کارڈ یعنی ہیلتھ کارڈ ہے وہ کسی بھی میڈیکل سٹور پر اپنا ای کارڈ دکھا کر ہر ماہ کورونا ٹیسٹ کٹ فری حاصل کرسکتے ہیں۔ آسٹرین حکومت نے شہریوں کو گھر پر اپنا کورونا ٹیسٹ کرنے کی فری سہولت فراہم کردی ہے۔
تازہ ترین