• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شہر میں ٹریفک جام کے دوران اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پرایڈیشنل آئی جی کراچی نے نوٹس لے لیا،کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن نے تینوں زونز کے ڈی آئی جیز اور ڈسٹرکٹ ایس ایس پیز کو احکامات جاری کئے ۔

تازہ ترین