آپ کے مسائل اور اُن کا حل
سوال:۔ سحری کا مستحب وقت کون سا ہے؟
جواب: سحری کا مستحب وقت رات کا آخری چھٹا حصہ ہے، مثلاً بارہ گھنٹوں کی رات ہے تو آخری دو گھنٹوں میں سحری کھانا زیادہ ثواب کا باعث ہے۔
تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے لاہور کے اسپتال میں جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ آپ کے پتے میں پتھری ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق سی آئی ڈی نے ابتدائی تحقیقات میں خاطر خواہ شواہد ملنے کے بعد آج نوکھالی کے چٹخل تھانے میں درج کیا گیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں کراچی چڑیا گھر سے مادہ ریچھ رانو کی محفوظ پناہ گاہ منتقلی سے متعلق فوری سماعت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت میں پیش کی گئی تفتیشی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملزمان سے ڈھائی کروڑ سے زائد رقم برآمد کرلی ہے۔
پولیس کے مطابق 26 سالہ تیج پال سنگھ اپنے دو دوستوں کے ساتھ جاگراؤں علاقے میں ایک فیکٹری کی طرف جا رہا تھا کہ راستے میں پرانی رنجش پر ان کے درمیان تکرار شروع ہو گئی۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے کہ افغانستان سے دہشتگرد سرحد کراس نہ کریں، مطالبہ ہے کہ وہاں سے دہشتگرد آکر ہمارے ملک میں تباہی نہ پھیلائیں۔
بھارتی ہدایت کار اور کوریوگرافر فرح خان نے بتایا ہے کہ کنگ خان کے صاحبزادے آریان خان بچپن سے کس اداکار کے دیوانے تھے۔
محسن گیلانی نے ان خیالات کا اظہار حیدر آباد پریس کلب میں جنگ سے گفتگو کے دوران کیا۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سال 2025ء کےلیے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے والوں میں17 اعشاریہ 6 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ترکیہ کی صوبائی عدالت نے جنوری میں ایک ہوٹل میں آتشزدگی کیس میں گیارہ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی، ہوٹل مالک بھی سزا پانے والوں میں شامل ہے۔
وزارت خزانہ نے قرضوں سے متعلق خطرات اور چیلنجز کی نشاندہی کی اور معاشی سست روی کو قرضوں کی پائیداری کےلیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔
پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چیف آف نیول اسٹاف اسکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی، چیمپئن شپ کا فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔
امریکی ریاست یوٹھا سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی 35 سال تک چلائی گئی کار (جیئو میٹرو) کو الوداع کہنے کے لیے اس پر ایک 1917 پائونڈ وزنی کدو کو کو تقریباً 14 منزل کی بلندی سے گرایا جس کے نتیجے میں کار بالکل پچک کر رہ گئی۔
بالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار دھرمیندر کو ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، ان کی اسپتال میں داخلے کی خبر سامنے آتے ہی مداحوں اور فلمی دنیا میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ دو دہائیوں بعد سمندر میں تیل و گیس کی تلاش کی کامیاب بولیاں ہوئی ہیں۔