کراچی(پ ر)انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیر العمل ٹرسٹ کے سابق ٹرسٹی محمد عالم حسین زیدی کے والدین کو ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا اتوار کو بعد نماز ظہرین مسجد خیر العمل انچولی سوسائٹی میں ہوگی،مولانا حیات عباس نجفی خطاب کرینگے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مہمند میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے تشکیل میں آنے والے 30 خوارج ہلاک کر دیئے۔
اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے افغان بارڈر پر سرحد پار حملوں کا فوری، پیشہ ورانہ جواب دینے پر پاک فوج کی مہارت کو سراہا۔
جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کی سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا ہے۔
اسلامی امارت افغانستان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کی جانب سے 2 مختلف ویڈیوز شیئر کی گئیں، جس مین دعویٰ کیا گیا کہ افغانستان نے پاکستانی افواج کے ٹینکرز کو قبضے میں لے لیا۔
پنجاب پولیس کی جانب سے دارالخلافہ لاہور سمیت پنجاب بھر میں مذہبی جماعت کے پُرتشدد مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔
جسٹس عائشہ ملک نے وکیل سے پوچھا کہ آپ چھبیسویں آئینی ترمیم سے قبل کے ججز پر مبنی بینچ کیوں چاہتے ہیں؟
فیفا کے صدر جیانی انفنتینو کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے بعد فٹبال کی تمام سہولتیں دوبارہ فراہم کی جائیں گی۔
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھالیا۔
کراچی میں جناح اسپتال کے ڈاکٹروں نے کامیاب آپریشن کرکے 40سالہ شخص کی زندگی بچالی۔
ایرن کی پوسٹس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے
اگر انسان کی قسمت اچھی ہو تو آج کے دور میں بھی معجزے ہو سکتے ہیں، بالکل ایسا ہی برطانیہ میں ایک گولفر کے ساتھ ہوا جو صرف ایک مکھی کی مدد سے سیکنڈز میں کروڑ پتی بن گیا۔
نعمان علی 5 ٹیسٹ کے تسلسل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر بن گئے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
2023 کے انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی ٹیم میں شامل ہونے والی معروفہ نے دونوں فارمیٹس میں اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا۔