• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بی ایل اے کا کارندہ گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )سی ٹی ڈی نے نادرن بائی پاس سعید آباد کے قریب کارروائی کے دوران کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گرد محمد آصف بروہی عرف ڈان قتل ، اقدام قتل ، بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

تازہ ترین