40 ہزار سے کم آمدنی والوں کیلئے نئی امدادی اسکیم کی حقیقت کیا؟
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے اب تک 9 ملین سے زائد ویوز مل چکے ہیں، اس ویڈیو میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ حکومت نے ماہانہ 40 ہزار روپے سے کم آمدنی والے لوگوں کے لیے ایک نیا پروگرام متعارف کروایا ہے۔