ایم ڈی واسا کی سربراہی میں ویسٹ واٹر پروجیکٹس پر آن لائن اجلاس

May 04, 2021

لاہور(خصوصی رپورٹر)واسالاہور کے ہیڈ آفس میں ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی سربراہی میں ویسٹ واٹر پروجیکٹس پر آن لائن اجلاس ہوا ۔اجلاس میں 175 ایم جی ڈی کے حامل بابو صابو ویسٹ واٹر پروجیکٹ اور لاریکس کالونی پروجیکٹ پر بات چیت کی گئی۔ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیزائن واسا ذیشان بلال نے پروجیکٹس پر شرکاء کو بریفنگ دی ۔