لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری

May 06, 2021

لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ، ژالہ باری کے باعث درجہ حرارت 7 ڈگری تک گرگیا ہے۔

لندن کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

برف باری کے باعث ٹریفک حادثات میں کئی افراد زخمی بھی ہوگئے۔