برطانیہ میں ایئر ٹریفک کنٹرول کے نظام میں فنی خرابی کے باعث منگل کو فضائی سفر شدید متاثر ہوا۔
بنگلادیش میں خسرہ کی بدترین وباء کے باعث بیمار بچوں کی مسلسل آمد سے اسپتالوں میں جگہ کم پڑ گئی۔
ریٹرننگ افسر کے مطابق حلقہ این اے 168 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 27 ستمبر کو ہوگی۔
ایف آئی اے کے حکام کے مطابق گرفتار افراد کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے ہے جو غیرقانونی راستے سے یورپ جانے کی کوشش میں تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 2.9 ٹن دھماکا خیز مواد بھی برآمد کیا ہے۔
برطانوی وزیرِ اعظم اینڈی برنہم کا کہنا ہے کہ کتنے عرصے تک اس خوف سے کارروائی سے گریز کرتے رہے کہ کہیں ہم پر اسرائیل مخالف ہونے کا الزام نہ لگا دیا جائے۔
جج طاہر عباس سپرا نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ میں کبھی میڈیا نمائندگان کو عدالت سے باہر نہیں نکالوں گا اور نہ ہی ان کے عدالت میں آنے پر پابندی لگاؤں گا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کا ہدایت جاری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کمپلینٹ سیل کے ریلیف سے عوام کو آگاہ کیا جائے۔
امیرِ جماعتِ اسلامیِ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے لیے تجاویز مانگیں، مذاکرات میں سنجیدہ ہیں اس لیے تجاویز دے رہے ہیں۔
دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور مصر کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا ہے۔
حادثے کے بعد ڈرائیور کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اسرائیلی عہدیدار کے مطابق قونصل خانے میں تعینات برطانوی سفارت کاروں کی منظوری بھی 30 روز میں ختم کر دی جائے گی۔
پولیس کے مطابق وکیل کی شناخت ثناء اللّٰہ ستی کے نام سے ہوئی ہے۔
رواں سال مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں 100 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
تفتیشی ذرائع کے مطابق میر رضا کا کرپٹو کرنسی کا 6 ماہ کا ڈیٹا حاصل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔
فلم 11 ستمبر کو ریلیز ہو رہی ہے جس میں ارشد وارثی اداکاری کے جلوے دکھائیں گے۔