کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے مالیاتی کمپنی میں فراڈ کے مقدمے میں گرفتار مفرور ملزم سید عاطف جعفری کو کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم جلد ہی ایران سے نکل جائیں گے، ایران میں پہلے ہی رجیم تبدیل کر چکے ہیں۔
ایرانی بحریہ کے شہید رئیر ایڈمرل علی رضا تنگسیری کی میت بندر عباس سے تہران منتقل کی جارہی ہے جہاں انہیں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
امریکی اخبار کے مطابق ایرانی شہریوں کو امارات میں داخل ہونے اور اس کے ذریعے ٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے ایران امریکا اور اسرائیل سے جنگ ختم کرنے کو تیار ہے، لیکن ایران چاہتا ہے کہ یہ گارنٹی دی جائے کہ تنازعہ دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا.
یورپی میڈیا کے مطابق یورپ میں بسے افراد کو ڈرائیونگ اور فضائی سفر کم کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے امریکی نمائندہ خصوصی وٹکوف کی جانب سے براہِ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔
جہاز پر حال ہی میں تربیت مکمل کرنے والے زیادہ تر نوجوان امریکی فوجی ہیں: امریکی میڈیا
اے پی این ایس ہاؤس کراچی میں باڈی کے صدر سینیٹر سرمد علی کی زیر صدارت سالانہ اجلاس میں کونسل نے اخباری صنعت کے زیرِ التوا بقایاجات کی جلد ادائیگی کا مطالبہ کیا۔
لیسکو ریجن میں 170 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ کوٹ رادھا کشن میں دیواریں گرنے سے دو بچے جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 8 مزدوروں کی لاشیں اور 3 کو زخمی حالت میں نکال لیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے اعراف کیا ہے کہ لبنان میں مارے جانے والے فوجیوں میں ایک اسرائیلی فوجی افسر بھی شامل ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ زیادہ عرصہ نہیں چلے گی، ہم وہاں زیادہ عرصے تک نہیں رہیں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترک ہم منصب حکان فیدان کو فون کرکے دشمن کے فالس فلیگ آپریشنز سے خبردار بھی کیا۔
عراقی پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا ہونے والی خاتون صحافی کے پاس امریکی پاسپورٹ ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران میں ادویات کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔
بھارت میں کبھی بھی مہم جوئی پر مبنی سرگرمی جان لیوا ثابت ہوسکتی ہے، اس حوالے سے ایک خوفناک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گوا میں پیراسیلنگ کی کیبل فضا میں ٹوٹنے سے سیاح سمندر میں جا گرا۔