کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس فہیم احمد صدیقی پر مشتمل ڈویڑنل بینچ نے سابق سینیٹر تاج آفریدی کیخلاف ٹیکس چوری کے الزام سے متعلق ایف آئی اے سے 10اگست تک جواب طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی جاوید عالم اوڈھو بھی ایئربیس پر موجود تھے۔
سندھ میں 29 مارچ تک بارش متوقع ہے، اس تناظر میں پارک طیاروں کو محفوظ کرنے، کیڑے مکوڑوں اور پرندوں سے نمٹنے کے اقدامات کیے جائیں: پی اے اے
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے دور میں ان کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آئیں،ان کے دور میں منشیات کے جعلی مقدمے بنائے گئے۔
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کہا کہ بھارتی عدالتیں کشمیریوں کے خلاف مذموم مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی ہیں۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایرانی پھر بھی عوام میں کہہ رہے ہیں کہ وہ ہماری تجاویز کو صرف "دیکھ" رہے ہیں۔ یہ صحیح نہیں۔
اجلاس میں تیل کی فراہمی میں رکاوٹ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
کنوینر ایل پی جی کمیٹی علی حیدر کا کہنا ہے کہ قیمت بڑھانے میں مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈسٹری بیوٹرز بھی شامل ہیں
ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک کی تمام ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
امریکا نے غزہ کے حوالے سے ایک نئے منصوبے کے تحت حماس اور دیگر فلسطینی مسلح گروہوں سے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے کا تحریری مطالبہ کیا ہے جسے تجزیہ کاروں نے تنظیم کے ’سیاسی طور پر ہتھیار ڈالنے‘ کی کوشش قرار دیا ہے۔
عدالت نے مقدمے میں نامزد مزید دو ملزمان کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی
مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے دوران اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نیوی کے کمانڈر علی رضا تنگسیری ایک فضائی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
پاسدارانِ انقلاب نے امریکا اور اسرائیل پر حملوں کی 82ویں لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
بحیرۂ اسود میں آبنائے باسفورس سے 30 کلو میٹر سے بھی کم فاصلے پر ترکیہ کے آئل ٹینکر پر حملہ ہوا۔
ان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی پر زور دیا ہے
سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک کی والدہ انتقال کرگئیں۔