امریکا جرمنی کی پرواز میں دو نوجوانوں پر کانٹے سے حملہ کرنے والا بھارتی شخص گرفتار
امریکا سے جرمنی جانے والی لفتھانزا (Lufthansa) کی پرواز میں ایک بھارتی شہری نے دو نو عمر مسافروں کو دھاتی کانٹے سے زخمی کر دیا جس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر بوسٹن لوگن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتار کر حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا۔