کراچی (اسٹاف رپورٹر) کار سوار مسلح 5ملزمان مائی کلاچی میں واقع نجی کمپنی میں گھس کر مالک سے 25 لاکھ لوٹ کر بآسامی فرار بھی ہوگئے ، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے جیل سے باہر رہنماؤں کے مفادات موجودہ سسٹم سے جڑے ہیں۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں قلات بس حملے میں جاں بحق قوالوں کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ ہمیں لوگوں کی تکلیف کا پوری طرح احساس ہے۔
غزہ میں انسانی امداد کے لیے فوری رسائی دی جائے، فلسطینی قیدیوں کی فوری رہائی عمل میں لائی جائے: پاکستانی مندوب
ایم ڈی واسا نے ٹرپل ون بریگیڈ سے رابطہ کردیا، ترجمان کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں پاک فوج کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایئر انڈیا طیارے کی تباہی کا ذمہ دار مبینہ طور پر طیارے کا کپتان نکلا، بلیک باکس کی ریکارڈنگ سے حاصل معلومات کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ جہاز کے دونوں پائلٹوں کی گفتگو سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ کیپٹن سُومیت صبروال نے ان سوئچز کو بند کیا تھا جن کے زریعے دونوں انجنوں کو ایندھن کی فراہمی ہوتی ہے۔
پاکستاں کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا آج فالو اپ چیک اپ آج ہو گا، ان کی گزشتہ روز مسلز کی پروسیجرل سرجری ہوئی تھی۔
ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، شے ہوپ ٹیم کی قیادت کریں گے۔
فرانس کے بعد برطانیہ کیلئے پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے کی پروازوں کی بحالی پر تارکین وطن میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
برطانوی ہوم آفس نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر غیر قانونی کارکنان کو روکنے میں مدد کیلئے تارکین وطن کے ہوٹلوں کے ڈیٹا کی فراہمی کی درخواست کو رد کر دیا۔
وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ برطانیہ میں بسنے والے 17 لاکھ پاکستانی نژاد افراد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
اس تقریب میں میڈیا، سیاست اور سماجی شعبے سے تعلق رکھنے والی متعدد اہم شخصیات نے شرکت کی۔
ایک طویل عرصے بعد برطانیہ نے بھی پی آئی اے پر عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں، برطانوی ہائی کمیشن کی طرف سے حکومت پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔
کونسلر راجہ اسلم نے کہا کہ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دے گا۔