بی این پی ضلع کوئٹہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

September 27, 2021

کوئٹہ(پ ر) بی این پی ضلع کوئٹہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کااجلاس آج سہ پہر تین بجے آرگنائزر غلام نبی مری کی زیرصدارت مرکزی دفترمیں ہوگا ارکان کو بروقت شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔