سیکرٹری صحت کاڈینگی کی صورتحال کاجائزہ

October 16, 2021

لاہور ( جنرل رپورٹر ) سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ عمران سکندربلوچ ڈینگی کے کیسز بڑھنے پر ڈی جی ہیلتھ کے دفترپہنچ گئے۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹرہارون جہانگیراور متعلقہ افسران کی سیکرٹری صحت کو صوبہ بھرمیں ڈینگی کی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دی۔