• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد

The Ban On Slaughtering The Chicken In Blue Drums

حکومت پنجاب نے نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے پر پابندی عائد کردی۔

ذرائع کے مطابق نیلے ڈرموں میں مختلف قسم کا زہریلا کیمیکل پایا جاتا ہے قصاب مرغی ذبح کرکے اسے جان نکلنے تک نیلے ڈرموں میں پھینک دیتے ہیں جس سے مرغی کے گوشت میں جراثیم شامل ہوجاتے ہیں جو انسانی صحت کیلئے مضر صحت ہیں۔

اس سلسلہ میں حکومت نے تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ نیلے ڈرموں میں مرغی ذبح کرنے کی پابندی کو یقینی بنائیں۔

تازہ ترین