واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی اسسٹنٹ سیکریٹری صحت ریچل لیوائن نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ ملکی تاریخ کی پہلی خواجہ سرا فورا سٹار افسر بن گئی ہیں۔63 سالہ ڈاکٹر ریچل اب امریکی پبلک ہیلتھ سروس کمیشنڈ کور کی ایڈمرل بن گئی ہیں۔
واشنگٹن میں 24 ستمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ہو گی۔
بھارتی ایتھلیٹ سوچیکا تاریال نے اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔
سری لنکا ویمنز ٹیم صرف 69 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
میئر نیویارک نے امریکی صدر کے میڈیا پر پابندی کے اقدام سے بھی اختلاف کا اظہار کیا ہے۔
ننھی بچی نے ’ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن‘ کے مقابلوں میں 3 دن میں خواتین کا عالمی ریکارڈ 2 بار توڑا
روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی صنعتی اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔
افسران و ملازمین کے بیرونِ ملک سرکاری دوروں پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔
ادارے نے شہریوں اور رہائشیوں کو ہدایات پر عمل جاری رکھنے کی تاکید کر دی۔
شہزادی ڈیانا کی یادگاری اشیاء میں نمایاں ترین ان کا گہرے نیلے رنگ کا گاؤن ہے، جس کی قیمت 2 سے 4 لاکھ ڈالرز کے درمیان متوقع ہے۔
اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ انتونیو گوتیرس ایران امریکا تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستانی قیادت کی کوششوں کے معترف اور بے حد شکر گزار ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ’سندھ پائیدار اسکول کھانا پروگرام‘ بچوں کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے۔
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ ‘ٹرمپ ٹی وی‘ ریئل ٹائم میں اپ ڈیٹ اور 24 گھنٹے نشر ہو گا۔
اداکار نے درخواست میں اپنے شخصی حقوق کے تحفظ کی استدعا کی ہے۔
جینسن ہوانگ نے مصنوعی ذہانت سے متعلق دنیا اور انسانی نسل کے خاتمے کی پیش گوئی کو مسترد کر دیا۔
ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ ہم کئی مرتبہ مذاکرات کی میز پر گئے، معاہدوں پر دستخط کیے، لیکن بدقسمتی سے پوری دنیا نے دیکھا کہ ان وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری نہیں کی گئی۔
رجب بٹ کی سابق اہلیہ نے بیٹے کیوان سلطان کی سالگرہ میں رجب بٹ کی شرکت پر خوشی اور جذبات کا کھل کر اظہار کیا ہے۔