• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فی تولہ سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا

‎کراچی ( اسٹافہ رپورٹر )ملکی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے۔ جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا مزید2ہزار روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد ایک تولہ سونا 1لاکھ 24ہزار 200روپے کا ہو گیا اسی طرح 1714روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت1لاکھ6ہزار481روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں4ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1785ڈالر ہو گیا ۔

بزنس سے مزید