• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ عدنان ظہیر ڈائریکٹر جنرل فیٹف سیکرٹیریٹ مقرر

اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) و فاقی حکومت نے ان لینڈ ریو نیو سروس کے گر یڈ22 کے افسر خواجہ عدنان ظہیر کو ڈائریکٹر جنرل فیٹف سیکر ٹیریٹ مقرر کیا ہے۔ ان کی تقرری کنٹریکٹ پر ایک سال کیلئے کی گئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تقرری کا با ضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ یہ تقرری22 اکتوبر 2021سے موثر ہوگی ۔

تازہ ترین