• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اخترچنال کو دبئی ایکسپو میں محمد الظورنی ایوارڈ ملنا اعزاز ہے‘ محکمہ ثقافت

کوئٹہ(خ ن) نظامت ثقافت بلوچستان کے ایک پریس ریلیز میں بلوچستان کے مایہ ناز گلوکار اختر چنال اور ان کے ساتھیوں کو دبئی ایکسپو 2020ء میں بہترین ثقافتی کارکر دگی پر محمد الظور نی ایوارڈ کا ملنا بلوچستان کیلئے بہت بڑا اعزاز ہے جو بلوچستان کے فن کاروں کیلئے بین الا قوا می سطح پر اپنی نوعیت کا پہلا اعزاز ہے اس ایوارڈ کا سہر او ز یر اعلیٰ جام کمال خان، وزیر ثقافت وسیاحت عبد الخالق ہزارہ ،سیکرٹری ثقافت محمد اصغر حریفال ،ڈائریکٹر ثقافت دائود ترین اور نظامت ثقافت بلوچستان کو جاتا ہے ۔
تازہ ترین