• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفاری پارک سمیت ضلع شرقی کے مختلف مقامات پر کرکٹ میچ دکھانے کا انتظام

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی شعیب احمد ملک نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کی ہدایات پر سفاری پارک سمیت ضلع شرقی کے مختلف مقامات پر پاک، بھارت ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میچ دکھانے کا انتظام کیا گیا تاکہ شہری جذبہ حب الوطنی کے ساتھ میچ دیکھ سکیں اور بڑی اسکرین کے سامنے بھرپور طریقے سے میچ سے لطف اندوز ہوسکیں جسے شہری پسند کر رہے ہیں۔

تازہ ترین