• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شکیب الحسن ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے ہیں، انہوں نے شاہد آفریدی کا 39 وکٹوں کا ریکارڈ توڑدیا ۔ شاہد آفریدی 39 وکٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ سری لنکا کے لاستھ ملنگا 38 وکٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔اتوار کو شکیب نے2سری لنکن بیٹسمینوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ان کی وکٹوں کی تعداد41ہے۔

تازہ ترین