• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر لوکی فرگوسن ان فٹ ہونے کہ وجہ سے آخری لمحات پر پاکستان کے خلاف میچ سے دستبردار ہوگئے ،وہ ٹورنامنٹ میں مزید حصہ نہیں لے سکیں گے۔ایم آر آئی اسکین کے مطابق انہیں پنڈلی کی گریڈ ٹو ٹیئر کی انجری ہے۔ ٹیم مینجمنٹ نے ان کی جگہ ایڈم میلنی کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی درخواست کردی ہے۔

تازہ ترین