• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحول دوست ٹیکنالوجی کے حامل بھٹوں کو ہی اجازت دی جائے گی،ڈی جی تحفظ ماحولیات

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل تحفظ ماحولیات عنبرین ساجد نے خشت بھٹہ جات کے معائنہ کے سلسلہ میں باٹا پور اور واہگہ ٹاؤن کا دورہ کیا اور خشت بھٹوں کی انسپکشن کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ماحول دوست ٹیکنالوجی کے حامل بھٹوں کو ہی اجازت دی جائے گی۔
تازہ ترین