ایران کے تازہ حملے: اسرائیل میں 14 افراد زخمی، خلیج میں آئل ٹینکر و ایئر پورٹ نشانہ
ایران کی جانب سے اسرائیل پر کیے گئے تازہ میزائل حملوں میں کم از کم 14 افراد زخمی ہو گئے، حملے تل ابیب اور وسطی اسرائیل کے علاقے بنی براک میں دو گھنٹوں کے دوران چار مرتبہ کیے گئے۔