• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماورہ حسین کی پہلی تنخواہ کتنی تھی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتادیا ہے کہ ان کی پہلی تنخواہ  کتنی تھی۔

اداکارہ ماورہ حسین نے سوشل میڈیا پر اپنی پہلی نوکری اور تنخواہ کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ ان کا خیال میں وہ 17 یا 18 سال کی تھیں تو انہیں ایک قسط میں کام کرنے کے 3 ہزار روپے ملا کرتے تھے۔‘

انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس وقت ان کے لیے یہ بہت بڑی بات تھی ۔‘





واضح رہے کہ ماورہ حسین نے بطور وی جے انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

تازہ ترین