• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپلیٹ ٹربیونل، جمشید چیمہ و اہلیہ کی اپیلیں مسترد


این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ کے ایپلیٹ ٹربیونل نے پی ٹی آئی کے امید وار جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کی اپیلیں مسترد کر دیں۔

جمشید اقبال اور مسرت جمشید اقبال نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا۔

گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے الیکشن اپیلیٹ ٹربیونل نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امید وار جمشید چیمہ اور اُن کی اہلیہ مسرت چیمہ کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف اپیلوں پر الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کیئے تھے۔

تازہ ترین