• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹائون، موٹرسائیکل سوار ملزمان پولیس اہلکار کو لوٹ کر فرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پولیس اہلکار بھی ڈاکوؤں سے محفوظ نہیں ہیں، مومن آباتھانے کی حدود اورنگی ٹائون نمبر 10الصدف کالونی میں مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکو گھرکےپاس اسلحے کے زور پولیس اہلکار سے نقدرقم اورموبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ، پولیس اہلکار شبر پاکستان بازار تھانے میں تعینات ہے پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

تازہ ترین