• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورپ کی اعلیٰ عدالت میں گوگل کی ڈھائی ارب یورو جرمانے کے خلاف اپیل مسترد

یورپی یونین کی اعلیٰ عدالت نے گوگل کی 2.4 بلین یورو جرمانے کیخلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے جرمانہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سنادیا۔

یورپین کمیشن نے گوگل پر سرچ نتائج میں گوگل شاپنگ سروس کی حمایت کیلئے پوزیشن کے غلط استعمال پر جرمانہ عائد کیا تھا۔

یورپین کورٹ آف جسٹس کا کہنا ہے کہ گوگل جرمانہ برقرار رکھنے کے فیصلے کو یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت میں چیلنج کرسکتا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید