• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی 206، ن لیگ نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ دیدیا


پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 206 کے لئے ٹکٹ جاری کردیا۔

ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ نے رانا محمد سلیم کو ضمنی انتخاب کے لیے ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا۔

پارٹی قائد محمد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ دینے کے فیصلے کی تائید کردی۔

پارٹی کے پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے رانا محمد سلیم کو ٹکٹ دیا۔

تازہ ترین