• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحیرہ احمر میں میں امریکا، اسرائیل، بحرین اور امارات کی بحری مشقوں کا آغاز

امریکا، اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی 5 روزہ بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق نیول فورسز سینٹرل کمانڈ امریکا نے بتایا کہ بحیرہ احمر میں کثیر الجہتی میری ٹائم سیکیورٹی مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔

امریکا، اسرائیل اور دو خلیجی ملکوں کے درمیان یہ پہلی بحری مشقیں ہیں۔

خبر ایجنسی نے مزید کہا کہ یو اے ای اور بحرین نے گزشتہ سال اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کیے تھے۔

تازہ ترین