• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی میں سرکاری احکامات نظر انداز کرنیوالے اسکولوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں اور جمعرات کو ڈپٹی کمشنر سائوتھ نے ماما پارسی اسکول کو سیل کردیا، اسکول کو ویکسینیشن سے انکار پر سیل کیا گیا، ذرائع کے مطابق ماماپارسی انتظامیہ نے محکمہ صحت کے عملے سے تعاون نہیں کیا اور طالبات کو خسرہ، روبیلا سے بچاو کے ٹیکے نہیں لگنے دئیے۔ رات گئے ایک اعلی ٰشخصیت کی ہدایت پر اسکول کی سیل ختم کردی گئی ہے۔

تازہ ترین