پاکستان انڈر 12 ٹینس ٹیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنالی۔
قازقستان میں جاری ایشین آئی ٹی ایف چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی۔
پاکستان نمبر ون ٹینس پلیئر عقیل خان کا کہنا ہے کہ اعصام عقیل جیسی جوڑی ملنا مشکل ہے، ایک آدھا پلیئر مل سکتا ہے لیکن جوڑی کا بننا مشکل ہے۔
ایونٹ کا فائنل آج میزبان قازقستان اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔
عمان کی میزبانی میں اجلاس پیر کو عمان کے ساحلی شہر صلالہ میں متوقع ہے، جس میں آبنائے ہرمز کے ذریعے بحری آمد و رفت بحال کرنے کے لیے بات چیت ہو گی۔
اس سے قبل ذیشان حامد آٹو تھیفٹ اینڈ بیل ریفارمز کے معاون وزیر تھے۔
الجزائر نے امارات کیساتھ 2013ء میں طے پانے والے فضائی سروسز معاہدے کی منسوخی کا عمل رواں برس فروری میں شروع کیا تھا۔
معروف بالی ووڈ موسیقار و گلوکار نے آنجہانی گلوکارہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے میوزک ویڈیو ’آشا فور ایور‘ بنائی ہے۔
ایئر پورٹ ڈیٹا کے مطابق 3 دن میں متاثرہ پروازوں کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، موٹر سائیکل اور نقدی برآمد کر لی گئی۔
ایجنسی اس بات کی بھی تحقیقات کر رہی ہے کہ آیا کم جونگ اُن کا کوئی بڑا بیٹا بھی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن سعودی عرب کو انٹیلی جنس معلومات اور اہداف سے متعلق ڈیٹا فراہم کرے گا۔
نیو یارک میں آسمان 2,977 ڈرونز کی روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔
فلم میں فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل کی جانب سے مصنوعی ذہانت سے چلنے والے نظام کے استعمال کی دستاویز پیش کی گئی۔
سیٹلائٹ تصویر میں ایرانی ساحل سے تقریباً 20 کلو میٹر دور سمندر کی سطح پر بھورے رنگ کی دھاریاں دکھائی دے رہی ہیں۔
سینیٹر ایڈ مارکی نے کہا ہے کہ ٹرمپ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ان کی غیر قانونی اور ناقابلِ فتح ایران جنگ وسط مدتی انتخابات کے فوراً بعد ختم ہو جائے گی۔
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کئی روز سے مسلسل اضافہ کیا جا رہا ہے۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر مجھے دوبارہ یہی فیصلہ کرنا ہوتا تو میں بالکل وہی کرتا جو میں نے کیا۔
ضیاء الحسن لنجار نے 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو پورے تھانے کے عملے سمیت معطل کیا ہے۔
اوکھناگین کھورلسوکھ سابق فوجی افسر اور سابق وزیرِ اعظم ہیں۔