• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزدار کی کابینہ ارکان کی تعداد شہباز کابینہ سے بڑھ گئی

لاہور ( آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی کابینہ اراکین کی تعداد 37 ہوگئی ہے پنجاب کی 37 رکنی صوبائی کابینہ میں 4 سپیشل اسسٹنٹ اور 5 مشیران بھی شامل ہیں جس کا تمام ترمالی بوجھ عوام کے کندھوں پر آن پڑا ہے۔

واضح رہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے کابینہ کے اراکین کی تعداد 34 تھی۔ 

تازہ ترین