• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

17 آغوش ہومز میں سیکڑوں یتیموں کی کفالت کی جارہی ہے، الخدمت فاؤنڈیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر محمد عبد الشکور نے گلشن معمار میںالخدمت کے نو تعمیرشدہ” آغوش ہوم “کا دورہ کیا،ڈائریکٹر آغوش ہوم عبدالرحمن فدا، ڈائریکٹر الخدمت ہیلتھ فاو ٔنڈیشن سفیان احمد خان، ایڈمنسٹریٹر الخدمت طارق محفوظ ، ایڈمنسٹریٹر آغوش ہوم عرش کمال ،مصعب بن خالد ودیگر ذمہ داران موجود تھے۔ اس موقع پر بتایاگیاکہ ملک بھر میں الخدمت کے 17آغوش ہوم ہیں جہاں سیکڑوں یتیم بچوں کی کفالت کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین