• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کے لئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے عرب میڈیا کے مطابق 18سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لئےجا سکتے ہیں۔

تازہ ترین